علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
تفصیلات کے مطابق صہیونی وزیراعظم کے دفتر سے اعلان کیا گیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے مذاکرات کے لئے صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ قطر کا دورہ کریں گے۔
ہنیہ نے اس بات چیت میں رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کے صدر کو سلام کہا اور ایران کی قوم و حکومت کو نئے سال اور رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے غزہ میں تازہ حالات اور سیاسی صورت حال کی وضاحت کی۔
ہ مہینہ، شام میں جھڑپوں کے آغاز کی 13 ویں سالگرہ ہے۔ ان 13 برسوں میں، شام کے عوام نے بہت نقصان اٹھائے ہیں اور ان جھڑپوں کا پورے علاقے میں امن و پائيداری پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہيں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدر الدین الحوثی نے جمعرات کی رات کہا: "صہیونی دشمن کی طرف سے غزہ میں امریکہ کی شمولیت سے قتل عام ایک منصوبہ بند اور سوچی سمجھی پالیسی ہے۔"
پاکستان نے کہا کہ 18 مارچ کو افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی، پاکستان نے یہ کارروائی افغان عوام اور فوج کے خلاف نہیں کی۔
چین کی وزارت خارجہ کے اس بیان میں کہا گیا ہے: عالمی برادری غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے فوری اقدام کرے اور اس پٹی کو امداد فراہم کرنا اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھے۔
23 فروری سن 2010 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں ایران اور نوروز منانے والے 11 دیگر ملکوں کی پیش کش پر قرارداد منظور ہوئی جس کی رو سے 21 مارچ کو نوروز کا عالمی دن قرار دیا گيا۔
حسین امیر عبد اللہیان کے پیغام میں کہا گيا ہے: عید نوروز کی آپ کواور آپ کے ملک کی حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہيں جو تہذیب و تمدن کے مالک ہمارے آباء و اجداد کی ہزاروں سالہ مشترکہ ثقافتی ورثہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیغمبراکرم نے جبرئیل سے سورہ فرقان کی آیت «هَبْ لَنا مِنْ أَزْواجِنا وَ ذُرِّیَّاتِنا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَ اجْعَلْنا لِلْمُتَّقِینَ إِماما» کے بارے میں سوال کیا کہ ان ازواج سے مراد کون ہیں جو میری ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...